رمضان المبارک سے قبل یو اے ای کا پاکستانی عوام کے لئے تحفہ

کراچی : متحدہ عرب امارات کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد سے قبل پاکستان میں مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای قونصل خانے نے برسا برس اپنی ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے رمضان المبارک کی آمد سے قبل 3ہزار سے زائد مستحق میں … رمضان المبارک سے قبل یو اے ای کا پاکستانی عوام کے لئے تحفہ پڑھنا جاری رکھیں