تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

برطانیہ میں پیرامیڈیکس کےلیے جیٹ سوٹ تیار

لندن : برطانوی حکام نے طبی عملے کی مریضوں پر فوری رسائی کےلیے پیرامیڈیکس کےلیے جیٹ سوٹ تیار کرلیا۔

برطانیہ میں سائنس دانوں نے ایسا جیٹ سوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے ایمبولینس سے بھی پہلے پیرامیڈیکس عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ کر مریض کو ریسکیو کرسکتا ہے۔

برطانوی حکام کی جانب سے پیرامیڈک کو جیٹ سوٹ پہنا کر مریض تک پہنچنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا ہے جس کے بعد ڈاکٹر، رضاکار اور امدادی کارکن مختلف حادثات کی جگہوں تک ‘اڑ’ کر پہنچ سکیں گے۔

برطانوی حکام کے مطابق اگر اس طرح کے جیٹ سوٹ تو پیرا میڈیکس اور ڈاکٹرز ایمبولینس سے بھی پہلے اڑتے ہوئے ایمرجنسی کا شکار مریضوں تک پہنچ سکیں گے۔

Comments

- Advertisement -