غیرقانونی مہاجرین کو روکنے لیے برطانیہ کا ترکیہ سے اہم معاہدہ

برطانیہ نے بے قاعدہ ہجرت سے نمٹنے کے لیے ترکی کے ساتھ معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ غیرقانونی مہاجرین کی روک تھام کے لیے معاہدے میں ترکی کی قومی پولیس کے ذریعے قائم کیا جانے والا ایک نیا آپریشنل "سینٹر آف ایکسیلنس” بھی شامل ہے۔ لندن نے اس منصوبے کا اعلان برطانیہ میں غیر قانونی … غیرقانونی مہاجرین کو روکنے لیے برطانیہ کا ترکیہ سے اہم معاہدہ پڑھنا جاری رکھیں