برطانیہ کا آبنائے ہرمز میں امریکی بحری مشن میں شمولیت کا اعلان

لندن : برطانوی وزیر دفاع نے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی مشن میں شمولیت برطانوی پالیسی میں تبدیلی کے مترادف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے آبنائے ہرمز میں امریکا کی زیر قیادت بحری مشن میں شمولیت اختیار کر لی ہے، اس سے قبل برطانیہ خلیج فارس کے تجارتی راستوں کے … برطانیہ کا آبنائے ہرمز میں امریکی بحری مشن میں شمولیت کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں