ہفتہ, مئی 16, 2026
اشتہار

ایران امریکا مذاکرات: برطانوی پارلیمان میں بھی پاکستان کی ثالثی کی تعریف

اشتہار

حیرت انگیز

برطانوی پارلیمان میں امریکا، ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی کی تعریف کی گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی پارلیمان میں وزیراعظم اسٹیئر کارمر نے پاکستان کے کردار کو سراہا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

پارلیمنٹ سیشن میں رکن پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے پاکستان کے کردار کے حوالے سے سوال اٹھایا گیا۔

یہ پڑھیں: پاکستان کی کامیاب ثالثی پر بھارت کو خوشی منانی چاہیے، ششی تھرور

برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ملک کے درمیان امن مذاکرات کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔

پارلیمنٹ میں وزیراعظم شہباز شرف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کی تعریف کی گئی ہے۔

+ posts

زاہد نور اے آر وائے نیوز کے ساتھ مانچسٹر سے بطور نمائندہ خصوصی منسلک ہیں

اہم ترین

زاہد نور
زاہد نور
زاہد نور اے آر وائے نیوز کے ساتھ مانچسٹر سے بطور نمائندہ خصوصی منسلک ہیں

مزید خبریں