تازہ ترین

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

خاتون کی اپنی ہی تصویر سے نیندیں اڑ گئیں، رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ

لندن: برطانوی خاتون اپنی سہیلیوں کے ساتھ لی گئی تصویر دیکھ کر رنگ رہ گئی، یہ واقعہ کمزور دل افراد کے اوسان خطا کرسکتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مہینوں قبل روبیکا نامی خاتون نے اپنی دوستوں کے ساتھ پارٹی کی اس دوران اس نے گروپ فوٹو بھی لی لیکن تصویر میں حیران کن طور پر ‘بھوت’ کو بھی دیکھا گیا۔

Image posted on Facebook by Roberto Perrone Show.

یہ واقعہ سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ صارفین کی جانب سے ڈراؤنے اور دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ خاتون نے گزشتہ سال اکتوبر میں گھر میں پارٹی منعقد کی تھی تصویر میں غجیب وغریب مخلوق کو دیکھ کر روبیکا کئی راتوں تک خوف کے مارے ٹھیک سے نہ سوپائی تھی۔

یہ منفرد واقعہ پرانا ہے لیکن آج کل اس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث ہورہی ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے بتایا تھا کہ جس فلیٹ میں ہم رہتے ہیں وہاں کسی خاتون کی موت واقع ہوئی تھی، جس جگہ تصویر لی گئی تھی وہاں جاکر جائزہ لیا گیا تو کوئی موجود نہ تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی کے دوران ہمارے پاس آئی کوئی عجیب وغریب شے نہیں تھی جو تصویر میں نظر آئی۔

Comments

- Advertisement -