تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

روسی فوج کی پیش قدمی جاری: یوکرین جزیرہ زمینائی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا

روسی افواج کی پیش قدمی جاری، روس نے بحیرہ اسود میں یوکرینی جزیرے زمینائی پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر حملے کے بعد روس کی جانب سے نپی تلی پیش قدمی یوکرینی دارالحکومت اور دیگر شہروں کی جانب جاری ہے۔

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نے بحیرہ اسود میں موجود اڈیسہ ریجن کے یوکرینی جزیرے زمینیائی آئی لینڈ پر یوکرینی فوجیوں کے سرنڈر کرنے کے بعد قبضہ کرلیا ہے۔

یوکرین پر حملے سے متعلق روس کا دعویٰ ہے کہ یوکرین کی 118 سے زائد ملٹری تنصیبات کو تباہ کیا گیا ہے جس میں جوہری پاور پلانٹ بھی شامل ہے جہاں تابکاری کی سطح معمول پر ہے۔

عالمی برادری سے ناامید یوکرین کی ٹوئٹر سے مدد کی اپیل

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چرنوبل جوہری پاور پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج جاری ہے۔

Comments

- Advertisement -