یوکرین جنگ کی وجہ سے پیوٹن روس کو تباہ کررہے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے پیوٹن روس کو تباہ کررہے ہیں، انھیں مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ 24 گھنٹے کے اندر روس یوکرین جنگ بند کرانے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں، تاہم اب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ … یوکرین جنگ کی وجہ سے پیوٹن روس کو تباہ کررہے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں