تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

پناما پیپرز: یوکرائن کے وزیراعظم مستعفی

کیف: یوکرائن کے وزیرِاعظم نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل میں ناکامی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونےکااعلان کردیاہے۔

ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کے استعفے سے یوکرین میں انتخابی، آئینی اور عدالتی اصلاحات کی راہ ہموار ہوگی اور ملک کے یورپی یونین اور نیٹو کا رکن بننے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوسکیں گی۔

وزیرِاعظم کاکہناتھاکہ ان کی حکومت کے خلاف پیدا کیا جانے والا سیاسی بحران مصنوعی ہے جس پر قابو پانے کا استعفے کےسوا انہیں کوئی راستہ نظرنہیں آیا۔

وزیراعظم اوران کی کابینہ کےخلاف فروری میں پارلیمان میں پیش کی جانےوالی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونےکےبعد حکمران اتحاد کی دوجماعتوں کےحکومتی حمایت سےدستبرداری سےملک سیاسی بحران کاشکار ہوگیاتھا۔

Comments

- Advertisement -