قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش پر وہاب ریاض نے عمر اکمل سے کیا کہا تھا؟

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش پر ویاب ریاض کے ردعمل کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ 16 ٹیسٹ، 121 ون ڈے اور 84 ٹی 20 انٹڑنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے عمر اکمل 2019 سے قومی ٹیم سے باہر ہیں جبکہ وہ آخری بار … قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش پر وہاب ریاض نے عمر اکمل سے کیا کہا تھا؟ پڑھنا جاری رکھیں