عمر ایوب نے کِس کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا؟

اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر استعفے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ خط میں عمر ایوب نے لکھا کہ جوڈیشل کمیشن کےممبر کی حیثیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں اور … عمر ایوب نے کِس کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا؟ پڑھنا جاری رکھیں