مطاف اور حرم شریف کی زمینی منزل عمرہ زائرین کیلیے مختص

حرمین انتظامیہ نے رمضان المبارک میں زائرین کی تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے مطاف اور مسجدالحرام کی زمینی منزل کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کر دیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ علیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی تعداد میں متوقع اضافے کو دیکھتے … مطاف اور حرم شریف کی زمینی منزل عمرہ زائرین کیلیے مختص پڑھنا جاری رکھیں