سعودی عرب : عمرہ زائرین کیلیے اہم ہدایات جاری

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے تحت یکم ذو القعدہ 29 اپریل غیر ملکی عمرہ زائرین کی سعودی عرب سے روانگی کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے کے مطابق 15شوال 13 اپریل عمرہ زائرین کے لیے مملکت میں داخلے کی … سعودی عرب : عمرہ زائرین کیلیے اہم ہدایات جاری پڑھنا جاری رکھیں