اشتہار

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (6 اکتوبر 2026): حکومت پاکستان نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو وتریس جو اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔ حکومت نے انہیں نشان امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں آج ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری انہیں نشان امتیاز سے نوازیں گے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں