یواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش کردی، انھوں نے دونوں ممالک کو تحمل کا مظاہرہ کرنیکا کا مشورہ دیا۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی پاک بھارت کشیدگی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ پاک بھارت کشیدگی عروج پرہے، پاکستان اور بھارت تحمل … یواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش پڑھنا جاری رکھیں