تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

اقوام متحدہ میں داعش کی فنڈنگ کی روک تھام کی قرارداد منظور

نیویارک: پیرس حملے کے بعدعالمی طاقتیں شدت پسند تنظیم داعش کی مالی امداد بند کرنے کے لیے متحرک ہوگئی ہیں اوراقوام متحدہ نےداعش کی مالی مدد بند کرنے کی قرارداد منظورکرلی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےپندرہ رکن ممالک نےداعش کی مالی مدد بند کرنے کی قراردادمتفقہ طورپر منظورکرلی ہے۔

قراداد کے مطابق کوئی بھی فرد، گروہ یا ادارہ جو داعش،القاعدہ یا ان کے ساتھیوں کی مدد کرے گا اس کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کا اطلاق کیاجاسکےگا۔

اقوام متحدہ کی جانب سے داعش پرپابندیوں میں اثاثوں کا منجمد کیا جانا اوراسلحے کے حصول پرپابندیاں شامل ہوں گی جبکہ رکن ممالک ایک سو بیس دنوں میں داعش کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں اگاہ کریں گے۔

Comments

- Advertisement -