کراچی : بے قابو گاڑی نے ٹکر مار کر کئی شہری زخمی کردیے

کراچی : عزیزآباد کے قریب بے قابو گاڑی نے کئی شہریوں کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا، لوگوں نے ڈرائیور پکڑ کر اس کی دھنائی کردی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد پر ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں جس میں ایک ہی بے قابو گاڑی کی ٹکر … کراچی : بے قابو گاڑی نے ٹکر مار کر کئی شہری زخمی کردیے پڑھنا جاری رکھیں