کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو مضر صحت کھانا ملنے کا انکشاف

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو مضر صحت کھانا ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کی نااہلی سامنے آگئی، مسافروں کے لیے تیار کیے جانے والے کھانے میں کیڑے نکل آئے۔ مضر صحت کھانا فراہمی پر مسافروں کی وزارت صحت حکام کو … کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو مضر صحت کھانا ملنے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں