امریکا میں لگی آگ نے 40 ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر کردیا، ایک لاکھ لوگوں کی نقل مکانی

امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ سے ایک لاکھ لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں جبکہ آتشزدگی کے باعث 40ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کو کوششوں کے باوجود تاحال بجھایا نہیں جاسکا ہے، اس خطرناک آگ کی لپیٹ میں آکر اب … امریکا میں لگی آگ نے 40 ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر کردیا، ایک لاکھ لوگوں کی نقل مکانی پڑھنا جاری رکھیں