غزہ میں قیامت خیز قحط: 60 ہزار بچے فاقہ کشی کا شکار

اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی اُنروا کا کہنا ہے غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باعث خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، پانچ سال سے کم عمر کے 60 ہزار بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اُنروا کی ڈائریکٹر جولیٹ توما … غزہ میں قیامت خیز قحط: 60 ہزار بچے فاقہ کشی کا شکار پڑھنا جاری رکھیں