تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

دلہا دلہن کو شادی میں فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

بھارت میں شادی کے دوران اسٹیج پر دلہا دلہن کو ہوائی فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

بھارتی ریاست غازی آباد میں دلہا دلہن نے شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن لے لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اور دلہن دونوں بندوق پکڑے فائرنگ کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اور دلہن نے فائرنگ کررہے ہیں اور اس دوران پس منظر میں موجود مہمان تالیاں بجا رہے ہیں۔

فائرنگ سے کوئی نقصان نہیں ہوا لیکن ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے نوٹس لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ جوڑے کا پتا لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، عوامی اجتماعات، مذہبی مقامات، شادی بیاہ کے موقع پر لائسنس یافتہ اسلحے سے فائرنگ کرنا جرم ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -