اتوار, اگست 16, 2026
اشتہار

مصر میں امن اجلاس میں کون سے عالمی رہنما شریک ہوں گے؟

اشتہار

حیرت انگیز

مصر میں ہونے والے امن اجلاس میں شرکت کے لیے سربراہان مملکت اور رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی گئی۔

سمٹ میں مصری صدر عبدالفتاح سیسی، فلسطینی صدر محمود عباس، اردن کےشاہ عبداللہ، بحرین کےشاہ حمدبن عیسیٰ الخلیفہ، کویتی ولی عہدشیخ مشعل الاحمدالصباح شرکت کریں گے۔

اٹلی کے وزیراعظم جارجیا میلونی، اسپینی وزیراعظم پیڈروسانچیز، یونانی وزیراعظم، قبرص کے صدر، جنوبی افریقا کے صدر، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ شرکت شریک ہوں گے۔

جاپان، برطانیہ، ناروے، جرمنی اور فرانس کے وزرائےخارجہ شرکت کریں گے یورپی کونسل کے صدر، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کےسربراہ بھی شریک ہوں گے۔

بین الاقوامی امن کانفرنس ہفتے کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں