اڑان پاکستان 5 سالہ اہداف، 2029 تک فی کس آمدنی کتنے ہزار ڈالرز مقرر کی گئی؟

اسلام آباد: پلاننگ کمیشن نے اڑان پاکستان کے تحت 5 سالہ اہم اہداف مقرر کردیے، 2029 تک فی کس آمدنی کو 2405 ڈالرتک لے جانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاننگ کمیشن نے اڑان پاکستان کے تحت 2029 تک جی ڈی پی کی شرح 6 فیصد تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے، دستاویز میں … اڑان پاکستان 5 سالہ اہداف، 2029 تک فی کس آمدنی کتنے ہزار ڈالرز مقرر کی گئی؟ پڑھنا جاری رکھیں