تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

’جہاں تُو مسکرائے منزل ہے میری وہیں‘: اروشی روٹیلا

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ و سابق مس ورلڈ اروشی روٹیلا کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مہنگی ترین کار کے بونٹ پر خوبصورت لباس پہنچ کر بیٹھی ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں اروشی روٹیلا نے لکھا: ’تو بِن بتائے لے چل مجھے کہیں۔۔۔ جہاں تو مسکرائے منزل ہے میری وہیں۔‘ کیپشن میں انہوں نے ’LOVE‘ کا ہیش ٹنگ میں لگایا ہے۔

مزید پڑھیں: مجھے دوسروں کا تعاقب کرنے والی خاتون کہا جا رہا ہے، اروشی روٹیلا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اس تصور کو ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ زیادہ تر انسٹا گرام صارفین ان کے فوٹو کیپشن پر تبصرہ کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے بعد اروشی روٹیلا نے پاکستانی بالر نسیم شاہ کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شیئر کی تھی جس کے بعد سے اداکارہ کے کرکٹر کی محبت میں گرفتار ہونے کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -