site
stats
انٹرٹینمںٹ

عروا اور ماورا کے بھائی بھی چھوٹی اسکرین پر

کراچی: اپنی بہنوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، عروا اور ماورا حسین کے بھائی انس یزداں بھی چھوٹی اسکرین پر اپنا ڈیبیو پیش کرنے جارہے ہیں۔

عروا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اپنے بھائی کی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ شوٹنگ پر نظر آرہے ہیں۔

Oh look who is doing his debut onscreen @inseyazdan #siblinggoals #BTS #udaari

A photo posted by URWA Tul Wusqua HOCANE (@urwatistic) on

انس یزدان کے لیے ایکٹنگ کا میدان نیا نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی جب ماورا اور عروا تھیٹر کے لیے اداکاری کیا کرتی تھیں تب ان کا بھائی بھی ان کے ساتھ شامل تھا۔  

عروا ان دنوں متنازعہ ڈرامہ ’اڈاری‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ اس ڈرامے کو پیمرا کی جناب سے نوٹس بھی مل چکا ہے۔

ماورا حسین بھی بالی وڈ میں اپنا ڈیبیو کر چکی ہیں اور ان کی بالی وڈ ’صنم تیری قسم‘ کچھ خاص پذیرائی حاصل نہیں کرسکی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top