جمعہ, جولائی 17, 2026
اشتہار

امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر گر کر تباہ ہو گیا۔

Smoke rises near Edwards Air Force Base after a US Air Force B-52 bomber crashed on June 15, 2026.

بیس نے فیس بک پر کہا کہ "امریکی فضائیہ کا ایک B-52 Stratofortress صبح 11:20 پر ایڈورڈز ایئر فیلڈ پر ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے بعد ہنگامی عملے نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دیں۔

فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ آیا کوئی زخمی ہوا ہے۔ ایڈورڈز ایئر فورس بیس لاس اینجلس کے شمال میں تقریباً 100 میل کے فاصلے پر ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں