امریکا اور ایران جنگ بندی کی طرف واپس آئیں، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت برقرار رکھنے پر زُور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کی طرف واپس آئیں۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ کیئراسٹارمر نے ایران امریکا … امریکا اور ایران جنگ بندی کی طرف واپس آئیں، برطانوی وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں