تعلقات میں اچانک نیا موڑ: امریکا اور روس کا بڑا فیصلہ

امریکا اور روس نے سفارتی کشیدگی ختم کرتے ہوئے اپنے ممالک میں سفارتی عملے کو بحال کرنے پر اتفاق کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس یوکرین جنگ کے حوالے سے سعودی عرب میں امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جس میں امریکی وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد نے روسی حکام سے ملاقات … تعلقات میں اچانک نیا موڑ: امریکا اور روس کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں