امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لئے سنہری موقع

کراچی : امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لئے سنہری موقع آگیا ، امریکا نے طلبا کیلئے اسکالرشپ کے ایک اورپروگرام کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھرکےطلباء و طالبات کے لئے دو سالہ انگلش ایکسس اسکالرشپ پروگرام کی تعارفی تقریب سجائی گئی۔ … امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لئے سنہری موقع پڑھنا جاری رکھیں