ایران کے مختلف علاقوں میں امریکی فوج کے فضائی حملے

واشنگٹن (9 جولائی 2026) : امریکی فوج نے صدر ٹرمپ کی خاص ہدایت پر ایران کیخلاف بھرپور فضائی کارروائی کا آغاز کردیا۔ اس حوالے سے امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف مزید حملے شروع کر دیے ہیں، ہم آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنا رہے ہیں۔ سینٹ … ایران کے مختلف علاقوں میں امریکی فوج کے فضائی حملے پڑھنا جاری رکھیں