جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

امریکی خلاباز کی خلاء سے مکہ مکرمہ کی تصویر

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی خلاء باز اسکاٹ کیلی نے خلاء سے مکہ کے مقدس شہر کی تصویر لے کر شائع کی.

کیلی ایک امریکی خلاباز ہے اور امریکی بحریہ سے ریٹائرڈ کپتان ہے، کیلی کو نومبر 2012 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لئے ایک خصوصی طویل مشن کیلئے منتخب کیا گیا، جو مارچ 2015 ء میں شروع ہوا۔

اسکاٹ کیلی ناسا کیلئے کام کرتے ہیں اور وہ اس سے پہلے بھی خلاء سے مختلف ممالک کی تصاویر شائع کرچکے ہیں۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں