تازہ ترین

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر...

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

شام: امریکی اتحاد کی بمباری، داعش کے 3 اہم رہنما ہلاک

شام : امریکی اتحاد کی بمباری کے نتیجےمیں داعش کےتین اہم رہنما ہلاک ہوگئے.

پینٹاگون ترجمان کے اسٹیووارن کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی اتحاد کی فضائی کارروائی کے دوران داعش کے وزیرِ خزانہ ابوصلاح مارا گیا جو تنظیم کیلئے پیسے بٹورنے کا ذمہ دار تھا۔

جب کہ ہلاک ہونے والے دونوں دیگر رہنما بھی اسی کام کے منتظم تھے، وارن کا کہنا تھا کہ صلاح کی ہلاکت سے داعش کی مالی سرگرمیوں بری طرح متاثر ہونگی۔

Comments

- Advertisement -