ہفتہ, جولائی 11, 2026
اشتہار

امریکی کارگو طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔؛

امریکی فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق کارگو طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

گرنے والا طیارہ امریکی شہر ‘ہونولولو’ کے ڈینیئل کے انوئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی جانب جارہا تھا۔

علاقے میں دھویں کے کالے بادل چھا گئے، فائربریگیڈ، ایمرجنسی سروسز کے اہلکار پہنچ گئے، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں