امریکا ایران پر ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے، سابق سفیر

اسلام آباد : امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، ایک سے دو دن میں حملہ ہوسکتا ہے اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امریکا اور ایران ممکنہ جنگ سے متعلق … امریکا ایران پر ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے، سابق سفیر پڑھنا جاری رکھیں