امریکی عدالت میں محمود خلیل کی ملک بدری روکنے کو چیلنج کرنے کی درخواست مسترد

امریکا کی عدالت میں محمود خلیل کی ملک بدری روکنے کو چیلنج کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محمود خلیل کی ملک بدری کا حکم دیا تھا جسے عدالت نے روک دیا تھا، امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عدالتی حکم کو چیلنج … امریکی عدالت میں محمود خلیل کی ملک بدری روکنے کو چیلنج کرنے کی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں