تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

امریکی فوجی ڈرون آپریٹر ڈرون حملوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

واشنگٹن : امریکی فوجی ڈرون آپریٹر ڈرون حملوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے، انکا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں عام شہری کی ہلاکت کا سبب بن رہے ہیں،جس سے مغرب کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے.

امریکا کے فوجی ڈرون آپریٹرز نے نیوز کانفرنس کے دوران امریکی ڈرون حملوں کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ڈرون حملوں کی بمباری سے ہونے والی ہلاکتوں کے باعث امریکا اور مغربی ممالک کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے جبکہ شدت پسند تنظیموں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

امریکی فضائیہ کے سابق فوجی ڈون اپریٹر کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں کی کارروائی کے دوران عام شہری بھی نشانہ بنتے ہیں، جس کی مخالفت ہم کرتے ہیں جبکہ ڈرون طیارے ہدف کا سہی تعین بھی نہیں کرپاتے.

Comments

- Advertisement -