آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع

واشنگٹن(5 اگست 2026): امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ایک اہم عبوری معاہدے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کی رپورٹ کے مطابق فریقین کی جانب سے اس معاہدے کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔ کئی ہفتوں سے جاری طویل مذاکرات کا بنیادی … آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع پڑھنا جاری رکھیں