تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

براک اوباما،ہیلری کلنٹن امریکیوں کی پسندیدہ ترین شخصیات قرار

واشنگٹن : امریکی صدربراک اوباما اورسابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کو امریکیوں کی اکثریت نے پسندیدہ ترین شخصیات قراردیا ہے، ملالہ یوسف زئی مقبول شخصیات کی فہرست میں دوسرے نمبر پرہیں۔

صدربراک اوباما امریکی عوام کے دلوں پربھی راج کررہے ہیں، گیلپ سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت نے صدراوباما کو دنیا بھر میں اپنی پسندیدہ شخصیت قرار دیا۔

سابق وزیرخارجہ اور امریکا کی آئندہ صدر بننے کی امیدوارہیلری کلنٹن سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خواتین کی فہرست میں پہلے نمبر پرہیں، ملالہ یوسف زئی مقبولیت کے حوالے سے دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

امریکیوں کی دیگرپسندیدہ ترین شخصیات میں پوپ فرانسس، اوپرا ونفری،مشیل اوباما، ملکہ برطانیہ دوئم ،انجیلا مرکل اور بل گیٹس بھی شامل ہیں۔

Comments

- Advertisement -