امریکا نے پاکستان سمیت 75 ملکوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ روک دی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سمیت 75 ملکوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ روک دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکا نے 75 ملکوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کیا ہے، فراڈ، جانچ پڑتال، حکومت پر بوجھ بننے کے خدشات کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ فہرست میں … امریکا نے پاکستان سمیت 75 ملکوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ روک دی پڑھنا جاری رکھیں