غیر ملکی حکومت کو خفیہ معلومات دینے والا امریکی سرکاری ملازم رنگے ہاتھوں گرفتار

واشنگٹن: امریکی ایف بی آئی نے غیر ملکی حکومت کو خفیہ معلومات دینے والے امریکی سرکاری ملازم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہر کو غیر ملکی حکومت کے نمائندے کو خفیہ معلومات منتقل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی … غیر ملکی حکومت کو خفیہ معلومات دینے والا امریکی سرکاری ملازم رنگے ہاتھوں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں