تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

لشکرطیبہ،جیش محمد ،القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کو جنوبی ایشیا کی سلامتی کیلئے بڑاخطرہ قرار

واشنگٹن:  امریکہ اور بھارت نے لشکرطیبہ، جیش محمد ،القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کو جنوبی ایشیا کی سلامتی کیلئے بڑاخطرہ قرار دے دیا۔

امریکہ اور بھارت کے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق دونوں ملکوں نے لشکر طیبہ، القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کو خطہ کیلئے خطرناک قرار دیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق امریکہ اور بھارت نے پاکستان سے ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ اور افغانستان میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پراتفاق کیا ہے۔

بھارتی وزیرخارجہ نے شمساسوراج نے ممبئی حملے پر امریکی موقف کو خوش آئند قرار دیا ہے، انہوں کہا کہ بھارتی وزیراعظم اٹھائیس ستمبر کو نیویارک میں بارک اوباما سے ملاقات کرینگے۔

Comments

- Advertisement -