امریکا نے مسلمانوں کے قتل عام کیلیے اسرائیل کو ایک سال میں کتنی فوجی امداد دی؟ ہوشربا انکشاف

غاصب صہیونی ریاست نے غزہ کے بعد اب لبنان پر بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے ایک سال میں امریکا نے اسرائیل کو ریکارڈ فوجی امداد دی۔ امریکی براؤن یونیورسٹی نے امریکی جنگی اخراجات کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق امریکا نے 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیل کو کم … امریکا نے مسلمانوں کے قتل عام کیلیے اسرائیل کو ایک سال میں کتنی فوجی امداد دی؟ ہوشربا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں