امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

جنوبی فلپائن میں امریکی سرویلنس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن میں امریکی سرویلنس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک امریکی فوجی سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے، حادثے کا شکار طیارہ کنٹریکٹ پر امریکی … امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں