امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی وعدوں پر عملدرآمد شروع کر دیا، ایگزیکٹوآرڈر کے بعد غیرقانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں کیلئے آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کا پیدائشی حق شہریت منسوخ کر دیا،  ڈیموکریٹ پارٹی ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کیخلاف … امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دیا پڑھنا جاری رکھیں