جو ملک امریکا پر ٹیرف لگائے گا اس پر جوابی ٹیرف لگائیں گے ، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جو ملک امریکا پر ٹیرف لگائے گا اس پر جوابی ٹیرف لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب میں کہا کہ ہم نے اپنے ابتدائی 43دنوں میں زیادہ تر انتظامی امور انجام دیئے، … جو ملک امریکا پر ٹیرف لگائے گا اس پر جوابی ٹیرف لگائیں گے ، امریکی صدر پڑھنا جاری رکھیں