وائٹ ہاؤس یا جیل؟ ٹرمپ کے مستقبل کا دارومدار آج کے الیکشن پر

ٹرمپ جیل جائیں گے یا وائٹ ہاؤس کے مکین ہوں گے اس کا دارومدار آج امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن کے نتائج پر منحصر ہو سکتا ہے۔ آج امریکا میں 47 ویں صدر کے لیے پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ ڈیموکریٹ کی جانب سے کاملا ہیرس جب کہ ری پبلیکن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ … وائٹ ہاؤس یا جیل؟ ٹرمپ کے مستقبل کا دارومدار آج کے الیکشن پر پڑھنا جاری رکھیں