امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کا سعودی ہم منصب کو فون

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سوڈان جنگ روکنے کیلیے عالمی کوششوں پر زور دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور سوڈان جنگ روکنے … امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کا سعودی ہم منصب کو فون پڑھنا جاری رکھیں