تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

امریکی سینیٹ میں 19 کھرب ڈالر کا کرونا ریلیف پیکج منظور

واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے 19 کھرب ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج منظور کرلیا، ریلیف بل کےتحت امریکی شہریوں کو 1400 ڈالر فوری دیےجائیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے کرونا بحران کے دوران عوام کو ریلیف دینے کےلیے پیکج منظور کرلیا گیا۔

سینیٹ نے 19 کھرب ڈالر کا کرونا ریلیف پیکج منظور کیا گیا ہے، کرونا بل میں ترامیم کے باعث ایوان نمائندگان دوبارہ منظوری دے گا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں بل کے حق میں 50 اور مخالفت میں 49 ووٹ ڈالے گئے۔

امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ سینیٹ سے پیکج کی منظوری کے بعد ریلیف بل کے تحت امریکی شہریوں کو 1400 ڈالر فوری دئیے جائیں گے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس 14 مارچ سے پہلے بل کی منظوری چاہتی ہے کیونکہ کرونا کے باعث جاری بے روزگاری امدادی پیکج 14 مارچ کو ختم ہورہا ہے۔

Comments

- Advertisement -