تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

امریکی شمالی ریاستوں میں برفانی طوفان شدت اختیار کرگیا

الباما : امریکی کی جنوب شمالی ریاستوں میں برفانی طوفان شدت اختیار کر گیا ہے، الباما میں مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

امریکا کی مختلف ریاستیں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں، ریاست وسکونسن،ایلی نائے، شکاگو، اور نیویارک میں مسلسل برفباری سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں ہیں، ریاست الباما میں برفباری کے بعد حادثات میں چار افراد جا بحق ہوگئے ۔

41

3

برف باری نے لوگوں کے معمولات منجمد کردئیے ہیں جبکہ شہرکے تالاب بھی انتہائی سردموسم کے باعث جم چکے ہیں۔

حکام نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ انتظامیہ بھاری مشینری کی مدد سے راستے کلیئر کرانے میں مصروف ہے۔

4

محکمہ موسمیات نے مغربی امریکا میں بھی آئندہ ہفتے تک برفانی طوفان کی پیش گوئی کر دی ہے۔

Comments

- Advertisement -