تازہ ترین

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

امریکا کا نواز، مودی ملاقات کا خیرمقدم

پیرس : امریکا نے وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی ہم منصب نریندرمودی کی ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کی بحالی خطے کے مفاد میں ہے۔

وزیرِاعظم نوازشریف اوربھارتی ہم منصب نریندرمودی کی پیرس میں ملاقات دنیا بھرکی توجہ کا مرکز بن گئی، اس اچانک ملاقات نے نہ صرف دونوں ملکوں کے درمیان برف پگھلنے کی امید ہوئی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ہلچل پیدا کی، امریکا نے اس ملاقات کا خیرمقدم کیا۔

واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان اوربھارت کے بہترتعلقات خطے میں استحکام کا باعث بنیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا نے ہمیشہ پاکستان اوربھارت کے درمیان رابطوں اورمذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے، دونوں ملکوں کے بہترتعلقات سے خطے پر مثبت اثرات ہوں گے.

Comments

- Advertisement -